Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Apple Murabba - سیب مربہ WEIGHT:500 GM massaging for 10 minutes

SKU: 2973701523

4.8
USD299.50 USD348.50

Pay in 4 interest-free payments of $74.88 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

massaging for 10 minutes

oil-rich seeds that grow in pods on the Sesamum indicum plant

سوہانجنا تیز رفتاری سے بڑھنے والا پودا ہے اور اس کا قدرتی مسکن شمالی ہندوستان اور جنوبی پاکستان ہے ۔ پاکستان میں سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقے میں بہت برسوں سے اپنی پہچان رکھتا ہے ۔اگاو کے لحاظ سے یہ نیم پہاڑی علاقوں، ندی نالوں کے بیٹ، ریتیلی اور کنکری زمینوں کو مسکن بناتا ہے ۔پودے کی چھال بھوری، نرم، موٹی اور دراڑوں والی ہوتی ہے ۔ پتے اور پھول فروری اور مارچ میں آتے ہیں اور اس کی پھلیاں اپریل سے جون تک کے عرصہ میں پختہ ہو جاتی ہیں ۔سوہانجنا کے تمام حصوں کو بے شک و شبہ غذا کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پودے کا پھل پھلیوں کی صورت میں لگتا ہے جنہیں پکا کر سبزی ترکاری کے طور پر استعمال میں لانے کے علاوہ اچار کی صورت میں لمبے عرصے تک استعمال کے لئیے محفوظ کیا جاتا ہے ۔اسی طرح اس کے پھول اور نوزائیدہ کونپلیں بھی پکانے کے کام آتی ہیں مگر انہیں زیادہ دیر تک پکانے سے انکی غذائی افادیت میں کمی آ جاتی ہے۔اس کے علاوہ سوہانجنا کی سب سے زیادہ استعمال میں آنے والی نوعمر پودوں کی وہ جڑیں ہوتی ہیں جنہیں “سوہانجنے کی مولیاں” کہا جاتا ہے ۔ یہ بھی پکانے اور اچار بنانے کے لئیے استعمال ہوتی ہیں اور اس سے بننے والا اچار لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ صحت بخش اجزا سے بھرپور بھی ہوتا ہے۔اس کے نیم پختہ بیجوں کو توے پر بھون کر بھی کھایا جا سکتا ہے اور ان کا ذائقہ مونگ پھلی یا کاجو سے مشابہت رکھتا ہے ۔تحقیقات کے مطابق سوہانجنا کی سب سے زیادہ غذائی اہمیت اس کے تازہ پتوں اور پھولوں میں ہوتی ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ اس کے پتوں کا استعمال خشک سفوف کی صورت میں کیا جاتا ہے۔پتوں کو چھاوں میں سکھانے کے بعد پیس کر ہوا بند مرتبانوں میں محفوظ کر لیا جاتا ہے اور اطبا کے مطابق بچوں اور بڑوں میں اس سفوف کا استعمال قوت مدافعت بڑھانے کے علاوہ ذہانت میں اضافے کا سبب بھی بنتا ہے۔پتوں کا رس نکال کر جراثیم کش محلول کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور زمین کی زرخیزی بڑھانے کے لیئے اس کے کچلے ہوئے پتوں کو مٹی میں ملانے سے بہتر نتائج سامنے آتے ہیں۔

and as far as the Americas

Scientific Name: Allium Sativum

Apple Murabba - سیب مربہ WEIGHT:500 GM massaging for 10 minutesThe pomaceous fruit apple is known as the king of fruits owing to the immense health benefits. Apple murabba, also called SAIB KA MURABBA, prepared from the pulp of apple fruit has the tremendous potential of controlling diseases and supplying the body with essential nutrients, vitamins, protein and phyto chemicals. Apple It protects the body from several ailments. It strengthens teeth, produces more saliva, and reduces tooth decay. Apple murabba

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products