Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

The Lady With The Dog And Other Stories /Anton Chekhov ALI AKBAR NATIQ تعلیم سے فارغ ہو کر

SKU: 44978647292

4.8
USD200.00 USD245.00

Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 8 - Oct 13

Description

تعلیم سے فارغ ہو کر عبدالحق تلاش معاش میں حیدرآباد چلے گئے اور ایک اسکول میں مدرس کی ملازمت قبول کر لی۔ آخر ترقی پاکر مدارس کے انسپکٹر مقرر ہوئے۔ اسی زمانے میں انجمن ترقی اردو کے سکریٹری منتخب ہوئے۔ 1917ء میں عثمانیہ یونیورسٹی کے شعبۂ ترجمہ سے مختصر عرصے منسلک رہے۔ آخر اورنگ آباد کالج کے پرنسپل ہوگئے۔ اب انہیں انجمن ترقی اردو کو مستحکم کرنے کا موقع ملا۔ اسی کے ساتھ ہی تصنیف و تالیف کا سلسلہ جاری رہا۔ آخر میں عثمانیہ یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے صدر ہوگئے۔ ریٹائر ہونے کے بعد دہلی آگئے اور اردو نیز انجمن ترقی اردو کی خدمت میں ہمہ تن مصروف ہوگئے۔ ملک تقسیم ہوگیا تو کراچی چلے گئے۔ اور وہاں بھی اردو کے فروغ کی کوشش میں لگے رہے۔ آخر وہیں 1961ء میں وفات پائی۔ بابائے اردو کی خدمت کے اعتراف میں الہ آباد یونیورسٹی نے 1937ء میں انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی۔

اور آپ ان مکالموں کا حصّہ ہیں جو فضا میں گونج رہے ہیں

اس کائنات میں جتنی بھی مخلوقات موجود ہیں وہ سب جس طرح پیدا ہوتی ہیں اسی طرح مر جاتی ہیں۔ یعنی ایک بلی ، بلی پیدا ہوتی ہے اور بلی ہی مر جاتی ہے۔ ایک گائے ، گائے کی طرح ہی پیدا ہوتی ہے اور گائے ہی مر جاتی ہے۔ تمام پودے اور درخت بھی جس طرح پیدا ہوتے ہیں اسی طرح مر جاتے ہیں۔ لیکن صرف انسان اکلوتی مخلوق ہے جو بے پناہ امکانا ت لے کر پیدا ہوتی ہے۔ انسان کچھ بھی ہو سکتا ہے، یہ ہٹلر ، اسٹالن، ہلاکو، چنگیز خان اور سکندر بھی ہو سکتاہے اور یہ رومیؒ، بسطامیؒ، سلطان باھوؒ، گنج شکرؒ، اور قلندر بھی ہو سکتا ہے ۔یہ گرے تو اسفل سافلین میں جا گرتا ہے، اور اٹھ جائے تو احسن تقویم کا درجہ پا لیتا ہے۔ انسان ایک بیج کی طرح ہے ۔ یہ ایک تناور درخت بھی ہو سکتا ہے اور یہ محض بیج رہ کر ہی اس دنیا سے رخصت ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے بارے میں قرآن مجید میں کئی جگہ پر ذکر کیا ہے۔ کبھی انسان کو سب سے اشرف کہا ہے، کبھی انسان کو جانوروں سے بھی بدتر کہا ہے ۔ کبھی انسان کو ذلیل کہا ہے، کبھی انسان کو بھولا اور کم ہمت کہا ہے ، کبھی انسان کو لا علم کہا ہے ، کبھی انسان کو احسن تقویم کہا ہے اور کبھی اسفل سافلین کہا ہے۔ قران کے علاوہ تمام صوفیوں کی زندگی بھی ایسے واقعات سے بھر ی پڑی ہےکہ کبھی کوئی زاہد بھٹک کر بے راہ روی کا شکار ہو جاتا ہے، کبھی کوئی بھٹکا ہوا، برائی میں لتھڑا ہوا سنبھل کر ولی اللہ بن جاتا ہے۔ اِسی لیے تو کسی صوفی نے کیا خوبصور ت بات کی ہے۔

تبصرہ کتاب

لغوی اعتبار سے کسی چیز کے واقع ہونے کاوقت بتانے کو تاریخ کہتے ہیں ۔علامہ اسماعیل بن حماد الجوہری فرماتے ہیں کہ ”تاریخ اور توریخ“ دونو ں کے معنیٰ وقت سے آگاہ کرنےکے ہیں ۔اصطلاح میں تاریخ اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ بادشاہوں ، فاتحوں اورمشاہیر کے احوال، گزرے ہوئے زمانہ کے بڑے اور عظیم الشان واقعات و حوادث، زمانہٴ گزشتہ کی معاشرت ، تمدن اور اخلاق وغیرہ سے واقفیت حاصل کی جاسکے۔ بعض حضرات نے اس سے وہ سارے اُمور بھی ملحق کردیے جو بڑے واقعات و حوادث سے متعلق ہوں، جنگوں ، امورِ سلطنت ،تہذیب و تمدن ، حکومتوں کے قیام ، عروج و زوال ، رفاہِ عامہ کے کاموں کی حکایت (وغیرہ) کو بھی تاریخ کہا گیا ہے۔تاریخ سے گزشتہ اقوام کے عروج و زوال ، تعمیر و تخریب کے احوال معلوم ہوتے ہیں، جس سے آئندہ نسلوں کے لیے عبرت کا سامان میسر آتا ہے، حوصلہ بلند ہوتا ہے، دانائی و بصیرت حاصل ہوتی ہے اور دل و دماغ میں تازگی و نشو نما کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے ، غرض تاریخ اس کائنات کا پس منظر بھی ہے اور پیش منظر بھی، اسی پر بس نہیں؛ بلکہ اس سے آئندہ کے لیے لائحہٴ عمل طے کرنے میں بهی خوب مدد ملتی ہے۔ تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے قاری کے سامنے کون سے اُمور اور اہداف ہونے چاہئیں یہ بات تاریخ کے مطالعہ سے زیادہ اہم ہے۔ ہاں یہ بات ہے اُس قوم کے لیے جو تاریخ پڑھتی بھی ہو اور اُس سے سبق بھی لیتی ہو

The Lady With The Dog And Other Stories /Anton Chekhov ALI AKBAR NATIQ تعلیم سے فارغ ہو کرThe Lady With The Dog And Other Stories Anton Chekhov

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products