Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

How To Become A mutti-Millionarie All Author: Abdaal Bela

SKU: 97993726852

4.2
USD175.00 USD223.00

Pay in 4 interest-free payments of $43.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

Author: Abdaal Bela

ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی گفتگو

مرزاپور اور اعظم گڑھ میں زیر تعلیم رہے

اِثبات(الحاد کا سائنسی، تاریخی و نفسیاتی جائزہ)مصنف۔ راجہ کاشف(کتاب پر ابو یحییٰ صاحب کا تبصرہ)مذہب کے نام پر ہمارے سماج میں پچھلے کئی عشروں سے جو انتہا پسندی، عدم برداشت اور دہشت گردی پھیلی ہوئی ہے، اس نے ایک ردعمل کو جنم دیا ہے۔ اسی عرصے میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے فروغ نے الحاد کی اس فکر کو ہمارے نوجوان تک پہنچا دیا جسے سوویت یونین کے خاتمے اور مذہب کے نام پر برپا عالمی دہشت گردی کے بعد ایک نئی زندگی ملی تھی۔ ان دو چیزوں نے مل کر ہمارے ہاں منفی، سطحی اور مذہب بیزار لوگوں میں الحاد کو ایک مقبول نقطہ نظر بنا دیا ہے۔ اس حوالے سے اہل علم و دانش اور صاحبانِ قلم و بصیرت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کی رہنمائی کریں اور مذہب کا مقدمہ ہر پہلو سے پیش کریں۔راجہ کاشف صاحب کی پیش نظر تصنیف "اِثبات" کے بارے میں میری رائے ہے کہ انہوں نے اس ذمہ داری کو اٹھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرما کر اصلاح کا ذریعہ بنائے۔ آمین؛ابو یحییٰ (انزار آرگنائزیشن کراچی)صفحات 328

ShahLanguage: Urdu Number of Pages: 334

How To Become A mutti-Millionarie All Author: Abdaal Bela

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products