Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Hazrat Umer Farooq R.A Dr. Israr Ahmed خود سے خدا تک یہ

SKU: 92049978364

4.6
USD600.00 USD627.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 21 - Aug 26

Description

خود سے خدا تک یہ کتاب انتہائی آسان اور عام فہم اُردو میں لکھی گئی ہےاس کتاب میں کہانی، فلسفہ یا اِدھراُدھر کی مشکل اورسمجھ نہ آنے والی باتوں کی بجائے بغیروقت ضائع کئےعام انسان کے مسئلے پر بات کی گئی ہے کہ آخر تزکیہ نفس میں کرنے والے کام کیا ہیں اور کیسے انسان اپنی الجھی ہوئی پریشان زندگی کو سلجھا سکتا ہے

کولیسٹرول اور صحتتصنیف : ڈاکٹر جاوید اقبال دل کے امراض کی وجوہات کی جب بات کی جاتی ہے تو سب سے پہلے جو وجہ سامنے آتی ہے وہ کولیسٹرول لیول کی ہے؟ ایسے افراد جن کے جسم میں کولیسٹرول لیول زیادہ رہتا ہے وہ جلد یا بدیر دل کے امراض کا ضرور شکار ہوتے ہیں۔ اس اہم عنصر یعنی کولیسٹرول سے متعلق بنیادی معلومات اس کے بڑھنے کی وجوہات اور اسے نارمل رکھنے والے عوامل پر تفصیل سے اس کتاب میں ذکر کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف کولیسٹرول کو آسان لفظوں میں بیان کیا گیا ہے بلکہ ایسے عوامل پر روشنی ڈالی گئی ہے جو کہ اسے بڑھانے اور اسے کم کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب میں مریضوں کے علاج کے لیے آسان گھریلو طریقے بیان کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی ہو میو پیتھک طریقہ علاج بھی بتا دیا گیا ہے۔صفحات 272

ہر کتاب کارڈ بائنڈنگ میں ہے

دوستوں

آپ کی ضرورت کے مطابق تو چند ایک ہی ہوں گے۔ جو آپ نے اپنے لیے چن لینے ہیں ۔اور ان میں بھی جو عین آپ کے لیے موزوں ہو اس پر ساری توجہ مرکوز کر دینی ہے۔ یہی وہ خاص آئیڈیا ہے۔ جو آپ کی صلاحیتوں اور شخصیت کے عین مطابق ہے۔ کیونکہ یہ آپ ہی جانتے ہیں کہ آپ کی پرابلم کیا ہے۔ آپ کی مشکلات کیا ہیں اور کس صورتِ حال کا آپ کو سامنا ہے۔ اسی لیے ہی تو آپ ہی کا فیصلہ درست ہوگا۔

Hazrat Umer Farooq R.A Dr. Israr Ahmed خود سے خدا تک یہ

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products