Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

The Speed Of Trust Dr. Arif Siddiqui The purpose of this book

SKU: 54561380075

4.2
USD275.00 USD299.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

The purpose of this book is to find the ways which can help people to change their lives with communication excellence

کتاب ” زندگی میں کیا اہم ہے؟ کے مصنف عاطف مرزا کا شمار ہیومن پوٹینشل  پہ کام کرنے والے نامور ماہرین میں ہوتا ہے۔ ٹرینر اور موٹی ویشنل اسپیکر ہیں ۔ وہ یونیورسٹی آف انجنئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، فاسٹ یونیورسٹی اور ورچوئل یونیورسٹی جیسے ممتاز اداروں کے ساتھ تدریس اور تحقیق کے حوالے سے دس سا ل سے زائد وابسطہ رہے۔

پاکستان کی سیاست کے محرکات کو اس وقت تک سمجھا ہی نہیں جا سکتا ، جب تک ہم پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا مطالعہ نہ کریں۔ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ پاکستانی سیاست پر لاتعداد کتابیں تو موجود ہیں مگر سیاسی جماعتوں کے متعلق کتابیں انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں۔ نازیہ شکیل صاحبہ نے یہ کتاب لکھ کر پاکستان کی سیاست کو جاننے کے در کھول دئیے ہیں۔ جیسے پاکستان کی سیاست کو جاننے کے لیے سیاسی جماعتوں پر تحقیق کی ضرورت ہے ، ایسے ہی سیاسی جماعتوں کے اندرونی محرکات کو جاننے کے لیے ، مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین(پولیٹکل ایکٹوسٹ )کے نکتہ ہائے نظر کو جاننا لازمی ہے۔ اس کتاب کی یہ خوبی پہلے سے موجود تمام کتابوں کے مقابلے میں نمایاں ہے۔ اس کتاب میں مصنفہ نے نہایت محنت اور تحقیقی مشکلات کے دوران ، مختلف الخیال پولیٹکل ایکٹوسٹس کے انٹر ویوز کیے ہیں ، جس کے بعد یہ کتاب پاکستان میں اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد مقام حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔نازیہ شکیل کی زیر نظر کتاب ’’پاکستانی جمہوریت میںسیاسی جماعتوں کا کردار‘‘ ایسے ایسے نکات کو زیر بحث لا رہی ہے کہ اگر کہا جائے کہ اس کتاب کو پاکستان کی تمام صوبائی اور قومی اسمبلیوں اور سینیٹ کے اراکین ، صحافیوں ، الیکٹرانک میڈیا کے لوگوں کے لیے پڑھنا لازمی ہے تو غلط نہ ہو گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ ، ماس کام، پولیٹکل سائنس اور تاریخ کے طالب علموں کو نازیہ شکیل کی یہ کتاب معلومات ، سوالات اور ان کے جوابات ، سیاسی افکار اور سیاسی جماعتوں سے متعارف کروانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

پہلا حصہ کبوتروں کی مختلف نسلیں

Language: UrduNumber of Pages: 248

The Speed Of Trust Dr. Arif Siddiqui The purpose of this book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products