Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Sochne Ka Fun English Humaira Ashfaq

SKU: 38413581586

4.8
USD397.50 USD423.50

Pay in 4 interest-free payments of $99.38 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Description

Humaira Ashfaq

یہ کتاب خواہشات نہیںبلکہ ان حقیقتوں پر مبنی ہے جن کا ہمیں سامنا ہے۔ یہ آپ کو ان تلخ حقائق سے ٓگاہ کرے گی جنہیں آپ آج تک نظر انداز کرتے چلے آئے ہیں۔ یہ وہ حقائق ہیں جو ہمارے لاشعور میں تو موجود ہیں مگر ہم شعوری سطح پرانہیں تسلیم کرنے اور زبان پر لانے سے ڈرتے ہیںکیونکہ ہم دنیا کو پر امن اور پر خلوص دیکھنا چاہتے ہیں مگر درحقیقت دنیاایسی ہے نہیں۔ ہم اس حقیقت کو تسلیم کریں یا نہ کریں مگر ہمیں رہنا اسی دنیا میں اور اسی طرح کے لوگوں کے ساتھ ہے ۔ لہٰذا کیوں نہ آگہی اور شعور کے ساتھ رہا جائے۔

Language: UrduNumber of Pages: 368

کنزالمجربات (۳ حصے)استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے)دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف¤ ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ کے لگ بھگ بکنے والی واحد طبی کتاب۔یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکمائؒنے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار مستورات کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب۔کنزالمجربات 3 علیحدہ بیروتی معیاری جلدوں میں جلد اول 539 نسخہ جات، جلد دوم 343 نسخہ جات جلد سوم 578 نسخہ جات

یہ کتاب انسانی زندگی میں آنے والے بڑے بحرانوں، جیسے کسی عزیز کی جدائی یا مالی نقصان، سے نمٹنے کے طریقے سکھاتی ہے۔ مصنف نے نفسیاتی اور جذباتی پہلوؤں سے واضح کیا ہے کہ کس طرح ہم دردناک لمحات سے گزر کر دوبارہ ایک پرسکون زندگی کی طرف لوٹ سکتے ہیں۔ یہ مشکل وقت میں ایک ہمدرد ساتھی کی طرح رہنمائی کرتی ہے۔

Sochne Ka Fun English Humaira Ashfaq: 223

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products