Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Practical Nursing Guide Sigmund Freud and the role of former

SKU: 33031951421

4.8
USD400.00 USD447.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 23 - Aug 28

Description

and the role of former army chief

یہ کتاب صرف سیرت نبوی ہی نہیں بلکہ ابتدائی اسلامی تاریخ کا بھی ایک اہم حصہ ہے۔

Language: UrduNumber of Pages: 644

دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف کنزالمجربات (۳ حصے یکجا) بہترین کوالٹی میں استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤کتاب کا جمبو سائز اور صفحات 1000 کے قریب ہیں ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ سے زائد بکنے والی واحد طبی کتاب۔ یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکما نے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار خواتین کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب

امراض جسم سے متعلق جن جن بیماریوں کے لیے نبی ﷺ نے کھجور انگور، دودھ، شہد، ٹھنڈے پانی ‘ آب زمزم، گوشت، زیتون، زیرہ، سونٹھ تیل، انار، سنا وغیرہ کے استعمال کی ہدایت فرمائی ہے اس کی تفصیلات کتاب میں بیان کی گئی ہے اور ہر دوا کے ذکر کے ساتھ حدیث کی کتابوں کے پورے حوالے دیے گئے ہیں ۔حوالوں میں آنحضرت کا ارشاد نقل کیا گیا ہے اور جس راوی سے حدیث مروی ہے اس کے بارے میں کتاب کے حاشیے میں ضروری کوائف تحریر کیے گئے ہیں ۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مرکب دوائیں کب استعمال کی جائیں اور مفرد کب ۔ نیز دوا کے علاوہ صرف غذا سے کب اور کس شکل میں علاج کیا جاۓ جومریض کے لیے مفید ہوسکتا ہے ۔ کس مرض کے لیے قرآن کی کون سی آیات رسول اللہ ﷺ کی ارشاد فرمودہ کون سی دعائیں اور کون سے وظائف کس صورت میں اور کس انداز میں اور کن اوقات میں پڑھنے چاہئیں اور کس ترتیب وتر کیب سے انھیں پڑھا جاۓ ۔ اس کتاب میں مختلف بیماریوں کے بارے میں نبی ﷺﷺ کے طبی مشوروں کے علاوہ بارگاہ نبوت سے مریض کو ہدایات بھی دی گئی ہیں اور دوران مرض میں کھانے پینے کی مقدار اور پرہیز وغیرہ سے بھی مطلع فرمایا گیا ہے ۔512 صفحات

Practical Nursing Guide Sigmund Freud and the role of former: : 476 " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products

Pokemon
Pokemon

US$ 26.94

Min. order: 1 piece

4.3 (5 reviews)

Sold : Login>>